خالی پیٹ لہسن کھانے کے فائدے
Benefits of Eating Garlic on an empty stomach in Urdu.
پرانے زمانے سے انسان لہسن کا استعمال کر رہا ہے ۔ دنیا کی تمام قومیں تقریبا لہسن کے فوائد پر گفتگو کرتی آئ ہیں اور آج تک اس کے استعمال کو خطرناک قرار نہں دیا اس کو مصالحہ جات کا سردار بھی کہا جاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو لہسن کوخالی پیٹ استعمال کرنے فاۂدے بتاتے ہیں ۔eating garlic
۔ 1.اگر آپ لہسن کو خالی پیٹ استعمال کرے گے تو بیکٹیری جو پیٹ میں موجود ہوتے ہیں پیٹ خالی ہونے کی وجہ سے کمزور ہو جاتا ہے اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں سکتے جس سے آپ صحت مند اور بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ۔
eating garlic
۔2.لہسن کوخالی پیٹ استعمال سے جسم کا قوت مدافعتی نظام طاقت وارہوتا ہے اور انسانی جسم بیماریوں سے مقابلے کے لئے طاقت وار ہو جاتا ہے ۔
eating garlic
۔3. لہسن میں ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے جو موسم سرما میں اس کے کھانےسے انسان کھانسی ، نزلہ اور زکام اور بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔
۔ 4.یہ آپ کےخون کو پتلا کرتا ہے جس سے آپ کا خون کا نظام تیز رہتا ہے اور اس کے ساتھ آپ کو بلیڈ پریشر سے بھی نجات ملتی ہے اور اس طرح کی بیماریوں سے انسان محفوظ رہتا ہے۔
۔5.اگر خون کی شریانیں بند ہونا شروع ہو جاۓتوآپ ہر روز خالی پیٹ لہسن کھائںیں تو اس سےآپ خود کو بہترمحسوس ہو گا آپ کی صحت بحال ہو رہے گی
eating garlic
۔ 6.اگر آپ کو جلد کی بیماری ہے تو کھانے میں لہسن کی مقدار زیادہ کر دیں۔مقدار زیادہ کرنے کی وجہ سے آپ کے جسم میں زہریکے مادے کم ہونا شروع ہو جا ئیں گے آپ کی جلد تروتازہ اور صاف رہے گی ۔
۔7. اعصاب کی کمزوری میں لہسن کا استعمال انتہائی مفید ہے۔اس سے آپ کے جسم میں خون کی رفتار تیز ہوتی ہے اور آپ کے اعصاب کی بیماری کم ہو جاتی ہے۔
Benefits of eating garlic in Urdu. Eating Garlic is using for a long ago. Even people hundreds of years back understood the advantages of eating garlic. Iranian, Egyptian, Arabs Roman and Jews, and all other nations of the world have used and recommended eating Garlic. Garlic has not been termed as dangerous to eat permanently. Garlic has many advantages to eat, but today we will tell you 7 remarkable benefits of eating garlic on empty stomach. Benefits of eating garlic rise immense system. eating garlic/eating garlic
2 Comments
۔بہترین
ReplyDeleteThank you
ReplyDelete