آدھے سر درد سے نجات کا طریقے

How to get rid of half headache 

As


Half headache  /آدھے سردرد 

کو اذیت ناک درد جسے میگرین بھی کہتے ہیں بہت تکلیف دیتا ہے جو مریض کو کام کے قابل نہیں چھوڑتا۔ یہ سردرد    Headache سرکے کسی ایک حصے میں پیدا ہوتا ہے اور مریض کو حد سے زیادہ تکلیف دیتا ہے۔ آدھے سردرد   half headache    کوئی علاج نہیں ہے لیکن گھریلو ٹوٹکے اپنا کر انسان اس سے آرام حاصل کر سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مریضوں کو اپنی زندگی گزارنے کا طریقہ ایسا رکھنا چاھۓجس میں اس درد کے اٹھنے کا امکان کم سے کم ہو جیسے اسکرینز کا کم استعمال، بروقت آرام، دماغ کو تھکانے سے گریز اور غصہ کم کیا جائے۔ بہرحال ہم میں آپ کو ایسے ہی کچھ طریقے بتاتاہوں جنہیں اس درد کے وقت اپنا کر آپ اس درد کوکم کرسکتے ہیں۔


As



Way to get rid of half headache/ٹھنڈک۔

میگرین کے وقت اپنے سر کو ٹھنڈا کریں، سب سے بہترکام ٹھنڈے پانی کا شاور لینا ہے۔ ایک طریقہ برف کی مدد لینے کا بھی ہے۔ کسی کپڑےمیں برف کے ٹکڑے ڈال کر 15 منٹ تک ماتھے پر رکھیں، 15 منٹ کے بعد آپ کودرد میں کافی حد تک کمی محسوس ہوگی۔ پھر بھی درد ہے تو 15 منٹ مزید برف کا استعمال کریں۔




Way to get rid of half headache/ سر میں آرام رکھنے کا طریقہ

بالوں کو جکڑنا بھی سر میں درد پیدا کرتا ہے۔ سر میں درد کے وقت عورتوں کو چاہیئے کہ اپنےبالوں کو کھلا رکھیں تاکہ مسلز کو سکون مہیامل ہو۔ اگر آپ نے سر پر چادر یا ہیٹ پہنا ہوا ہے تو درد کے ٹائم اسے اتار لیں۔



Way to get rid of half headache/کم روشنی

سردردکے وقت آپ جہاں پر ہیں وہاں کی روشنی کوکم کردیں، کھڑکیوں پر کے آگے پردہ ڈال دیں۔ مسلسل سر درد میں مبتلا رہنےوالوں کو کمپیوٹر اور موبائل کی روشنی کوکم رکھنا چاہیئے۔ کڑک دھوپ میں نکلتے   ہوئے سن گلاسز کا استعمال ہر صورت کریں۔



Way to get rid of half headache/جبڑے کی تکلیف۔

اکثر اوقات کافی دیر تک چیونگم چبانے سے بھی سرمیں درد کا محسوس ہوتا ہے، اسی طرح کوئی مظبوط چیز چبانے، دانت رکڑنے کی عادت بھی سر میں درد پیدا کرنے کی وجہ بن سکتی ہے۔۔ اس بارے میں دانت کے ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور اس عادت سے چھٹکارہ پائیں۔


Way to get rid of half headache/چاۓ یاکافی بہترین حل

میگرین اور تھکاوٹ کا جلدعلاج چاۓ یا کافی ہے،چاۓ یا کافی کا ایک کپ سر درد میں خاص حد تک کمی 

Way to get rid of half headache    کرتا ہے۔