How can I make my brain active instantly
ذندگی میں عمر کے ساتھ ساتھ دماغ کو ترو تازہ کرنے  کا

How can I make my brain active instantly ? brain active instantly?

آسان  طریقہ

ایسا بولنا غلط نہیں ہے کہ جسم جتنا بھی طاقت ور ہو دماغ اگر کمزور ہو تو انسان کا مستقبل روشن کا خواب تک مشکل اورذہنی صلاحیت کو آگے بڑھانے کے لیے کوئی جادوتو موجودنہیں لیکن کچھ عمومی چیزیں ضرور  معجزہ کرسکتی ہیں۔


brain active 

جی ہاں کچھ عادتیں دماغ کو بہتر بنا کر عمرکو بڑھنے کے ساتھ ساتھ ذہنی شکست کو محفوظ بنا سکتی ہے اورکسی ٹاسک کو حاصل کرنے کے لۓ مفید ثابت ہو گا۔

 make my brain active 


ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں ہم آپ کو بتائیں گے جن کو آپ اپنا لینے کے بعد آپ ہیرو تو بن نہیں سکتے لیکن  یہ آپ کو مستقبل میں ذہنی طور پر بوڑھا نہیں ہونے دے گا اور آپ کے لۓ مفیدثابت ہو گا۔

How can I make my brain active instantly

ایک نۂے آدمی سے ملنا۔

ہر دن آپ کو ایک نۓ انسان کوملنے سےدماغ کے لیے بہتر ہوتا ہے۔


پریشانی سے دماغ میں سے ہارمون کورٹیسول خارج ہوتا ہےجو واضح طور پر سوچنا مشکل بنا دیتا ہے۔


وقت کے ساتھ ساتھ پریشانی کی زیادہ شدت کا سامنا کرنے سے یادداشت اور سیکھنے کی قوت پر بھی اثرات مرتب کرتا ہے۔


brain active ہسنا۔

 دماغ کو مظبوط کرنے کا ایک طریقہ ہنسنا بھی ہے جس سے کورٹیسول کی سطح کم ہوتی رہتی ہے اور دماغ کو توانا رکھنے میں مفید رہتی ہے۔


قدرت کے نظارے سکون مہیا کرتے ہیں اور پریشانی میں کمی آتی ہے، بےشک آپ کھڑکی سے ہی نظارے کر رہے ہوں۔


brain active گھر سے باہرجانا۔

جب آپ وقت گھر سے باہر گزارتے ہیں تو آپ کے دماغ کو پورے دن کے ڈیٹا کومسلسل بہاؤ سے سکون ملتا ہے۔


اس سے آپ کو متوجہ ہونےسے نئی زندگی ملتی ہے پھر آپ خود کو زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں اور مشکلات کو آپ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں۔


ہر روزایک ہی طرح کا ناشتا کرنا کوئ برا کام نہیں اورایک ہی راستے سے دفتر یا کام پے جانا بھی غلط نہیں ہیں، کیونکہ انسان عادات کو اپنا لیتاہے۔


brain active اچھا کام کرنا۔

دماغ کے لیے بہتر ہوتا ہے کہ کچھ اچھا کام بھی کیا جائے چاہے وہ اچھا کام آپ ہفتے میں صرف ایک بار ہی کریں۔


روزمرہ میں ایک تبدیلی دماغ کو بہتر تفصیلات کو سیکھنے کی صلاحیت کو محفوظ کرتی ہے، اگر آپ کو سمجھ کچھ نہ آئے تو آپ کھانے کا کوئی نیا طریقا آزمائیں یا پھر شہر کی کوئی بہترجگہ گھوم لیں۔


جب آپ کوئی تکنئیک یا مضمون سیکھتے ہیں تو دماغ کے خلیے کے درمیان جدید راستے بنتے ہیں۔نہۓ کام brain activity کرنا

آپ اس کام کے لیے کسی نئے پیشے کو اپنا سکتے ہیں جس میں آپ کو دلی سکون محسوس ہوتا ہو، جوممکن ہے کہ شروع میں آپ کو مشکل لگے لیکن آپ ہار نہ مانے۔وہ کام جتنا مشکل ہو گا آپ کے دماغ کے لیے زیادہ بہتر ہو گا۔آپ ایک ٹائم میں ایک چیز پر توجہ دیں۔



مسیج کرنا، ٹیلی ویژن دیکھنا اور سوشل میڈیا کو چیک کرنا آپ بیک وقت کرسکتے ہیں مگر ایسانہیں ہے کہ وہ آپ کے لیے بہتر ہے۔


brain active زیادہ کام ایک ساتھ کرنا۔

جب آپ کا دماغ زیادہ کام ایک ساتھ کرتا ہے تو اس سے آپ کے دماغ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔


ایسا کرنے سےدماغ کی توجہ کومرکوز کرنے، یادوں کو جمع کرنے، ایک سے دوسرے کام پر منتقل ہو جانےسے  مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔اپنے دماغ کو آرام دیں اور ایک وقت میں ایک ہی کام پر پوری توجہ دیں۔


ویسے اس کے معنی یہ نہیں کہ آپ باہر دھوپ میں کھڑے رہیں ساتھ جسمانی سرگرمیوں کو بھی جاری رکھیں۔


brain active ورزش کرنا۔

ورزش سے دماغی صلاحیتوں کو بہترکرنے میں مدد ملتی ہے اوردماغ کے لیے خون کا بہاؤ تیز ہوتا ہے جبکہ مخصوص کیمیکلز بھی تحفظ مہیا کرتے ہیں۔


تو دوسرے دن تقریبا 30 منٹ کی جسمانی سرگرمیوں کو اپنی عادت بنائیں۔


brain active نیند کرنا۔

آپ کی نیند کا وقت کم ہوگا تو ایک آسان کام کے لیے بھی آپ کو زیادہ دماغی کوشش کرنا پڑے گی۔


اور آپ کو توجہ کے علاوہ کوئ کام بھی کرنا بہت مشکل ہوجائے گا اور  تھوڑے عرصے میں آپ کی یادداشت میں خلا پیدا ہو جاۓ گا۔ 


دماغ کو فریش رکھنے کے لیے رات کو 7 سے 9 گھنٹے نیند کرنے کی کوشش کریں۔کھانے کا خاص خیال رکھیں۔

جتنی زیادہ کیلوریز آپ کے جسم کا حصہ بنے گے اتنا زیادہ آپ کی یادداشت کے متاثر ہونے کا امکان زیادہ ہو گا۔

 وجہ تو واضح نہیں لیکن درمیانی عمر میں زیادہ موٹاپے کو بعد کی زندگی میں دماغ کی ناقص صحت کو قرار دیا جاتا ہے۔

brain active 

تھوڑی تبدیلیوں کی وجہ سے آپ روزانہ کی کیلوریز میں نمایاں کمی لاسکتے ہیں یا پھر کسی ڈاکٹر سے مشورہ کرکے خوراک کا منصوبہ بناسکتے ہیں۔


brain active غذا کا استعمال۔

خاص غذائیں دماغ کو محفوظ کرنے کے لیے بہت زیادہ مددفرہم کرتیں ہیں۔

 پھل، دالیں، مچھلی،سبزیاں،زیتون کے تیل اور کینول آئل کی چکنائی اس حوالے سے مفید غذائیں ہیں۔


ایک کپ روزانہ چائے یا کافی کا پینے سے بھی دماغ کو بہتربنانے میں مدد مہیا کرتا ہے مگر جنک فوڈ استعمال کرنے سے اجتناب کریں وہ بلڈ شوگر کو بڑھا کر دماغ پر برے اثرات ڈالتا ہے۔ 


brain active تمباکو نوشی

سیگریٹ میں موجود بہت سارےکیمیکلز دماغ کے لیے خطر ناک ہوتے ہیں آپ کے لیے یہ حیران کن نہیں ہوگا کہ تمباکو نوشی دماغی تنزلی اور ڈیمینشیا سے منسلک ہے۔


 کسی دوسرے کی سیگریٹ سے نکلنے والا دھواں بھی اثر کرسکتا ہے۔


brain active دل کا خیال رکھیں

آپ کے دل کی صحت اگر بہتر نہ ہو تو زیادہ خطرہ ہے کہ آپ کو سیکھنے اور یادداشت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

brain active

موٹاپاہونا اور ورزش سے دوری خون کی شریانوں کے سکڑنے کی وجہ بنتے ہیں جس سے دماغ کے لیے خون کی روانی کسی حد تک کم ہو جاتی ہے اور شریانیوں  میں اکڑ پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔


بلڈ پریشر ہاۂی ایک بڑی نشانی ہے کہ آپ کے دماغ کی صحت بھی خطرے میں ہے۔



    موسیقی

 دماغ اس وقت ذہنی ورزش کررہا ہوتا ہے جب آپ پسند کا کوئی گانا سن رہے ہوں۔


موسیقی سننا دماغ کو زیادہ بہتر کرتا ہے اور یادداشت،مزاج کو بھی مظبوط کرتا ہے۔


اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ دماغ کو موسیقی کی ساخت کو سمجھنے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے بالخصوص اگر کوئی گانا آپ پہلی بار سن رہے ہوں۔


brain active مراقبہ

اگر آپ مراقبہ کرتے ہیں توآپ کی توجہ صرف سانس پر ہی مرکوز رہتی ہےتو ہائی بلڈ پریشر اور ہائی کولیسٹرول میں کمی واقع ہوتی ہے۔

بلڈ پریشر یا کولیسٹرول سے الزائمر مرض کا خطرہ بڑھتا ہے۔


تحقیق سے یہ بات معلوم ہوئ ہے کہ اس عادت سے  توجہ، یادداشت اور الفاظ کے چناؤ کی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں اور خیالات کو ایک سے دوسرے میں ضم کرنا نہایت آسان ہوجاتا ہے۔

brain active 

,آپ کو چاہیے کہ دماغ کو سکون دینے کے لیے ایک ٹائم پر ایک ہی کام پر ہی مکمل توجہ مرکوز کریں۔"

brain active