کامیاب کاروبار کے اہم راز۔۔ Secrets of successful business
Secrets of Successful Business in urdu |
اگر آپ کامیاب کاروبار کرنا چاھتے ہیں تو کچھ اہم اصولوں پر عمل کرنا پڑھے گا ۔
Secrets of Successful Business in urdu |
بہترین ٹیم کا انتخاب
کامیاب کاروبار
successful business کے لئے بہترین ٹیم کا انتخاب اک اہم گر ہے کاروبار کو کامیاب بنانے کے لئےبہترین ٹیم کا ہونا سب سے ضروری ہے بہترین ٹیم ہی کاروبار کو اونچائی پے لے جاتی ہے ہمیشہ اپنی ٹیم میں پڑے لکھے اور تجربہ کار لوگوں کو رکھو
میں آگے بھڑنے کی لگن
جب کاروبار شروع کرو اس وقت انسان میں اس کام کو آگے لے کر چلنے کا جوش اور جزبہ ہونا چائے جب کبھی
کوئی پریشانی آئے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ھمت ہونی چائے یہ نہں کہ ہمت ھار کر بیہٹھ جائیں بلکہ اس پریشانی کا حل تلاش کریں کاروبار business میں پریشانیاں تو آتی رہتی ہیں ان پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت ہونی چائے۔
اپنے سٹاف کی حوصلہ افزائی۔
کامیاب کاروبار کے لیے ہمیشہ اپنے سٹاف کی تعریف کریں
۔ اپنے سٹاف کی غلطیوں پر نظر نہ رکھیں بلکہ ہر روز ان کی خامیوں کی اصطلاح کریں۔ تنقید کے بجائے ہر کام میں بہتری لانے کے کلچر کو فروغ دیں۔ اپنے ملازمین کی کوششوں اور ان کی صلاحیتوں کی تعریف ضرور
کریں۔ اس وجہ سےان میں نکامی کا خوف ختم ہو گا اور وہ محنت سے کام کریں گے۔
آپ کےکمزور نکات اور طاقتور نکات۔
کامیاب کاروبار کے لیےآپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ کون سی غلطی سے آپ کے کاروبا business میں نقصان ہو سکتا ہے۔ اور کونسے پاورفل پوائنٹ سے آپ اپنے کاروبار کو فروغ دے سکتے ہیں۔ ان چیزوں پر آپ کو ہمیشہ نظر رکھنی چاہئے۔کاروبار business کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی خوبیوں اور خامیوں کا اچھی طرع علم ہونا چاہئے۔۔
پریشانی کو ختم کرنا ۔۔
اپنی پریشانی کو ختم کرنا اور اس سے لڑنا آنا چاہیے۔ پریشانی انسان کی فطرت میں ہے۔لیکن سب سے بہتر کاروباری business man وہی ہےجو اپنی پریشانی کو ختم کرنے ہنر رکھتا ہو ۔اگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پریشانی کا حل تلاش کر لے تو اپنے کاروبار کو تباہی سے بچا سکتا ہے۔۔
منی مینجمنٹ ۔
(کامیاب کاروبار )successful business
کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو پتا ہونا چائیے کہ آمدنی کتنی ہے اور اخراجات کتنے ہیں اور بچت کتنی ہے۔ آپ کو ہر مہینے آمدنی کتنی ہوتی ہے ۔پیسہ کتنا آتا ہے اور کتنا خرچ خرچ ہو رہا ہے۔ اگر آپ پیسے بچا نہیں سکتے تو اپنا کاروبار business کیسے چلائیں گے ۔ آپ کامیاب کاروبار successful business تب ہی چلا سکتے ہیں جب آپ منی مینجمنٹ ہوں گے ۔۔
کاروبار کو بڑھانے کا جزبہ ۔۔
کامیاب کاروبار
successful business اس کو آگے بڑھانے کا جزبہ ہونا چاہیے ۔ کاروباری ماہرین کے لیے جزبہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔جبکہ پیسہ افراد کی قوت ،مہارت اور تعلیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر کاروباری انسان کے اندر جزبہ نہ ہو تو اس کے کامیاب کاروبار کے لیے پیسہ ،مہارت ،تعلیم اور افرادی قوت کے باوجود وہ کامیاب کاروباری شخص نہیں بن سکتا ۔۔
پیداوار بڑھانے کی ضرورت ۔۔
کامیاب کاروبار successful business کرنے کے لیے اپنی پیداوار کو بڑھانے کی صلاحیت ہونی چاہیے ۔اسے معلوم ہونا چاہیے کہ کونسا پروڈکٹس تیار کرنے کے بعد اس کو کتنا 9 فائدہ ہو گا ۔ ناکامی سے لڑنے اور کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت۔۔
کامیاب کاروبار successful business کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ کاروبار کامیاب ہی ہو گا ۔اکثر نقصان بھی ہو جاتا ہے ۔مگر اس نا کامی سے ہمیں سیکھنا چائیے ۔ناکامی اور کامیابی ہر کاروبار کا حصہ ہے ۔ اگر ہمیں ناکامی ہوئی تو اس کے پیچھے ہماری کوئی غلطی ہو گی اور اگر کامیابی ہوئی تو اس کے پیچھے بھی ہمارا کوئی خاص لائےعمل ہو گا۔جس کی وجہ سے ہم کامیاب ہوئے ۔اس لیے ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھینا چائیے ۔۔
کاروبار کو کامیاب کرنے کا حوصلہ۔۔
کاروبار business کو بڑھانے کے لیے حوصلے کی اشد ضرورت ہوتی ہے کسی بھی کاروبار کو شروع کرنا خطرے سے خالی ہوتا ،فائدہ یا نقصان ضرور ہوتا ہے۔ اس لیے ایک اچھے کاروباری شخص کو یہ پتا ہونا چائیے کہ راستے میں آ نے والی مشکلات سے کیسے نمٹنا ہے اور اس کا حل کیسے تلاش کرنا ہے۔
0 Comments