Stop bones weakness |
انسانی ہڈیوں کو کمزور کرنے والے عناصر
Factors commit bones weakness
ہڈیوں کی کمزوری کو خاموش مرض بھی کہا جاتا ہے جس کا محسوس کرنا ناممکن ہوتا ہے۔
Stop bones weakness |
Bone weakness fact
اس مرض کی وجہ سے ہڈیوں میں کثافت کم ہونے کی وجہ سے ہڈیاں کمزوری کا شکار ہوجاتی ہیں۔
Bones weakness foods
دو میں سے ایک خاتون اور چار میں سے ایک مرد اس مرض کا شکار ہوتا ہے جس سے ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ زیادہ ہو جاتا ہے۔
Bones weakness habits
بدقسمتی سے زندگی میں چند غذائیں اور عادات ہڈیوں کو کمزور بنانے کی وجہ بنتی ہیں جو ہم کو بتائیں گے۔
Stop bones weakness |
Bones weakness aspects
زیادہ نمک
زیادہ نمک کھانے کی وجہ سے کیلشیئم جسم سے خارج ہوتا ہے، اوت ہڈیوں کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ فاسٹ فوڈ وغیرہ میں نمک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ نمک بھی صحت کے لیے ضروری ہوتا ہے لیکن 2300 ملی گرام مقدار سے زیادہ روزانہ کا استعمال کرنا نقصان دے سکتا ہے۔
Bones weakness ingredients
زیادہ بیٹھنا
آج کے دور میں لوگ اپنا زیادہ وقت ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھ کر گزارتے ہیں، اور جب یہ عادت بن جاتی ہے تو چلنا پھرنا کم ہوجاتا ہے پھر ہڈیوں پر اس کے منفی اثرات بڑجاتے ہیں۔ روز ورزش کرنا ہڈیوں کو طاقت ور بناتا ہے،
Bone weakness
سائیکل یا موٹرسائیکل زیادہ چلانا
سائیکل کے پیڈل چلانا ویسے تو دل اور پھیپھڑوں کو مضبوط رکھتا ہے لیکن ہڈیوں کو نہیں،لیکن یہ وزن اٹھانے والی سرگرمی نہیں ہیں اور زیادہ ٹائم ان پر بیٹھ کر گزارنا ہڈیوں کو کمزور کرتا ہے۔
Bones weakness due to less sunlight
سورج کی روشنی سے دور رہنا
آپ کو کھلے آسمان کے نیچے زیادہ نکلناچاہے،اس وجہ سے جسم میں سورج کی روشنی کی وجہ سے وٹامن ڈی بنتا ہے، روز تھوڑی دیر تک سورج کی روشنی میں لگانا ہڈیوں کی صحت کے لیے بہت بہتر ہوتا ہے وٹامن ڈی ہڈیوں کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے، لیکن سورج میں حد سے زیادہ گھومنے سے گریز ضروری ہے۔ وٹامن ڈی انڈے، دودھ، جوسز میں بھی ہوتا ہے آپ ڈاکٹر کے مشورے سے وٹامن ڈی سپلیمنٹ کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔
Bones weakness
مشروبات کا استعمال
زیادہ سافٹ ڈرنکس بھی ہڈیوں کو نقصان دیتا ہے، اس حوالے سے زیادہ تحقیق کی ضرورت ہےلیکن کچھ تحقیقی میں مشروبات میں کیفین اور فاسفورس ہڈیوں کی کمزوری پیدا کرتے ہیں۔ جب لوگ دودھ اور کیلشیئم والے مشروبات کی متبادل میٹھے مشروبات کا ادتعمال کرتےہیں تو ہڈیوں میں یہ کمزوری کا باعث بنتے ہیں۔ کافی اورچائےزیادہ پینا بھی ہڈیوں میں کیلشیئم کی کمی کی وجہ بنتی ہے۔
Bones weakness
تمباکو نوشی
جب اس کی عادت بن جائے تو جسم میں ہڈیوں کے نئے ٹشوز بنانا ناممکن ہوجاتا ہے، جتنے زیادہ تمباکو نوشی کریںکے اتنا ہی زیادہ اثر ہوگا۔ اس کے عادی لوگوں میں ہڈیاں ٹوٹنے کا امکانات زیادہ ہوتے ہیں اور ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لگتا ہے، اس کو چھوڑ کر اس خطرے کو کم کرسکتے ہیں اور ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنا کیا جاسکتا ہے، لیکن اس کے لیے
Stop bones weakness |
زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے۔
ادویات
ادویات کو زیادہ عرصے تک استعمال کی وجہ سے بھی ہڈیوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ہڈیاں کمزوری کا bones weakness باعث بنتی ہیں۔
1 Comments
Good
ReplyDelete